empty
25.04.2022 03:03 PM
یورو / جی بی پی : مضبوط ریزسٹنس ایریا میں ہے


دوسری مدت کے لیے میکرؤن کے فرانس کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد یورپ کی اندرونی سیاسی صورت حال میں قدرے کمی کے باوجود، یورو آج کے کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار ہے، جو 1.0710 کی سطح کے قریب 2 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے

محفوظ فرانک اور ین کے مقابلے یورو میں بھی کمی ہوئی۔ تاہم، یورو کے ساتھ کچھ کراس پئیرز صورتحال متضاد ہے. اگر یورو کینیڈین ڈالر کے مقابلے میں گرتا ہے، تو یہ برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں ایک بار پھر مضبوط ہوگا ، گزشتہ ہفتے کے آغاز میں بننے والی اضافہ کی تصحیح کو جاری رکھتے ہوئے گزشتہ جمعہ کو یورو / جی بی پی 0.8414 تک پہنچ گیا تھا، اور آج اس پئیر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت پئیر 0.8430 کی سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے اور 0.8450 کی اہم ریزسٹنس کی سطح کی طرف بڑھ رہا ہے۔

یورو اور پاؤنڈ دونوں فی الحال ڈالر کے مقابلے میں کمزور ہیں۔ 2021 کے آغاز میں بننے والے یورو / جی بی پی کے عمومی تنزلی کے رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے، پئیر میں موجودہ اضافہ کو ابھی کے لیے ایک تصحیح ہی سمجھا جانا چاہیے۔ یہ اب بھی 0.8450 اور 0.8480 کی ریزسٹنس کی سطح تک اضافہ جاری رہ سکتا ہے۔

This image is no longer relevant


تاہم، رجحانات اتنی جلدی نہیں ٹوٹتے۔ لہذا، مندرجہ بالا مزاحمتی سطحوں کے قریب اضافی پینڈنگ فروخت کے آرڈرز لگانے کی توجیح بنتی ہے۔

اگر ای سی بی اگر مارکیٹ کی توقع سے کہیں زیادہ شرحوں میں اضافہ کرتا ہے تو یورو مضبوط ہو سکتا ہے، ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ، مثال کے طور پر، اگر ای سی بی کی کلیدی شرح سود 1.5% کی سطح سے تجاوز کر جائے، جسے پہلے ہی مارکیٹوں نے اگلے 1.5 یا 2 سالوں کے لیے زیادہ سے زیادہ کے طور پر مدنظر رکھا ہے۔

دوسری صورت میں، یورو دباؤ میں رہے گا. یوکرین میں ہونے والے واقعات یورپ کے لیے ایک جمود کا جھٹکا بن سکتے ہیں، اقتصادی ترقی کو سست کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ قیمتیں بھی بڑھ سکتی ہیں۔ یہ، بہت سے ماہرین اقتصادیات کے مطابق یہ ای سی بی کے لیے مہنگائی پر دوبارہ قابو حاصل کرنے اور معاشی بحالی کو کمزور نہ کرنے کے لیے محرک اقدامات کو کم کرنا مزید مشکل بنا سکتا ہے۔

اس دوران، یورو / جی بی پی میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ پاؤنڈ میں مسلسل کمزوری ہے۔گزشتہ ہفتے برطانیہ سے موصول ہونے والے متعدد کمزور میکرو اعدادوشمار برطانوی کرنسی میں بہترین کے امکانات معدؤم کرتی ہے

اس طرح، ریٹیل سیلز کے بارے میں کمزور رپورٹیں (مارچ میں، خوردہ فروخت میں 1.4 فیصد کی کمی ہوئی ہے جبکہ ماہرین اقتصادیات نے 0.2 فیصد کی کمی کی توقع کی) اور پرچیزنگ مینیجرز کی سرگرمی (مارکیٹ اکنامکس پی ایم آئی)، برطانوی کمپوزٹ پی ایم آئی انڈیکس میں کمی کو ظاہر کرتی ہے جو کہ مارچ کی سطح 60.9 سے کم ہو کر اپریل میں 3 ماہ کی کم ترین سطح 57.6 پر آگیا ہے (پیش گوئی 58.5 تھی)، پاؤنڈ کی مضبوطی کے حوالے سے تاجروں کی توقعات کو کم کر دیا ہے

جی ایف کے کا پہلے سے شائع شدہ کنزیومر کانفڈنس انڈیکس، جو کہ 2008-2009 کے بعد اپریل میں اپنی کم ترین سطح -38 تک نیچے آیا آگیا ہے (مارچ میں -31 پر کمی کے بعد)، صرف پاؤنڈ کی موجودہ منفی صورتحال میں اضافہ کرتا ہے۔

برطانیہ کے کمزور میکرو اعدادوشمار بینک آف انگلینڈ کی طرف سے مانیٹری پالیسی کو مزید سخت کرنے کے امکانات کے بارے میں سرمایہ کاروں کے جوش و خروش کو کم کرتے ہیں۔

اس ہفتے، برطانیہ کے لیے ذیادہ میکرو شماریات کی اشاعت متوقع نہیں ہے۔ لہذا، یورو / جی بی پی کی حرکیات میں، ان خبروں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے جو امریکہ اور یوروزون سے آئیں گی، جہاں روس سے تیل اور گیس کی درآمد کے حوالے سے تنازعات جاری ہیں۔ اگرچہ یورپی یونین روسی وسائل پر توانائی کے انحصار کو مزید کم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، لیکن اس کے نتیجے میں، توانائی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا، اور پہلے سے ہی بلند افراط زر کو بھی بڑھائے گا۔

منگل کو (12:30 جی ایم ٹی پر)، ڈائیورایبل گُڈز آرڈر پر امریکی مردم شماری بیورو کی رپورٹ جس میں بڑی سرمایہ کاری کا اشارہ ہے جاری کی جائے گی جمعرات کو (12:30 جی ایم ٹی پر)، پہلی سہ ماہی کے لیے امریکی جی ڈی پی کی رپورٹ جمعہ کو (06:00 جی ایم ٹی ) پر جاری کی جائے گی ۔ جرمنی کی جی ڈی پی پر ڈیٹا، اور (09:00 جی ایم ٹی پر) 2022 کی پہلی سہ ماہی کے لیے یوروزون صارف افراط زر کے اشاریہ جات کی رپورٹس جاری ہونا ہیں


Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

کوئی خبر پہلے سے اچھی خبر نہیں ہے

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات دوسرے دن بھی جاری رہیں گے، کیونکہ دونوں فریقوں کا مقصد ٹیکنالوجی کی برآمدات اور نایاب زمینی عناصر کے گرد تناؤ

Jakub Novak 16:03 2025-06-10 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا جائزہ - 10 جون: ٹرمپ کے لیے ایک نئی آزمائش

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی کرنسی جوڑے نے پیر کو کوئی دلچسپ حرکت نہیں دکھائی۔ تاہم، امریکہ کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے، ڈالر کے لیے کسی بھی نمو کا تصور

Paolo Greco 14:02 2025-06-10 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کا جائزہ - 10 جون: فسادات، احتجاج، بدامنی۔

پیر کو یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے بہت سست تجارت کی۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے کیونکہ خبروں کا پس منظر ہر روز مزید دلچسپ ہوتا جاتا ہے۔

Paolo Greco 13:44 2025-06-10 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

آج، یورو / یو ایس ڈی پئیر دباؤ میں ہے، جو 1.1435 کی سطح سے اوپر کو مستحکم کرنے میں ناکام رہا ہے اور امریکی ڈالر کی مضبوطی کے درمیان،

Irina Yanina 13:31 2025-06-10 UTC+2

مضبوط روزگار کی رپورٹ کینیڈین ڈالر کی حمایت کرتی ہے

مئی میں ملازمتوں کی خالص تبدیلی +8.8 ہزار ملازمتوں کے برابر تھی، جو اپریل کی نمو سے زیادہ تھی اور بہت مضبوط ڈیٹا پیش کرتی ہے، خاص طور پر توقعات

Kuvat Raharjo 16:08 2025-06-09 UTC+2

یو ایس ڈی / جے پی وائے : تجزیہ اور پیشن گوئی

یو ایس ڈی / جے پی وائے جوڑا پیر کو معتدل کمزوری دکھا رہا ہے، 144.00 کی نفسیاتی سطح کی طرف گر رہا ہے۔ اس کمی کی وجہ جاپانی

Irina Yanina 15:59 2025-06-09 UTC+2

اے یو ڈی / جے پی وائے : تجزیہ اور پیشن گوئی

نئے تجارتی ہفتے کے آغاز میں، اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر مستحکم اوپر کی رفتار دکھا رہا ہے، ہلکی سی واپسی سے بحال

Irina Yanina 15:47 2025-06-09 UTC+2

امریکی ڈالر : ہفتہ وار تجزیہ

امریکہ میں، ہمیشہ کی طرح، یورو زون یا برطانیہ سے کہیں زیادہ دلچسپ واقعات اور خبریں ہوں گی۔ بدھ کو مہنگائی کی رپورٹ کے اجراء کے ساتھ ہی اقتصادی اعداد

Chin Zhao 11:17 2025-06-09 UTC+2

یورو کرنسی : ہفتہ وار تجزیہ

بوریت - خالص اور سادہ۔ یوروپی کرنسی کے لئے آنے والا ہفتہ ایسا ہی لگتا ہے۔ میں شروع سے واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ جائزہ صرف اور صرف یورپی

Chin Zhao 11:09 2025-06-09 UTC+2

9 جون کو کن چیزوں پر توجہ دی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے بنیادی واقعات کی خرابی۔

میکرو اکنامک رپورٹس کا تجزیہ: پیر کو کوئی میکرو اکنامک رپورٹس طے شدہ نہیں ہیں۔ اس طرح، تاجروں کے پاس دن کے دوران ردعمل ظاہر کرنے کے لیے کچھ نہیں

Paolo Greco 11:02 2025-06-09 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.